گلشن طرازی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - باغ کو سجانے کا عمل، باغیچہ سنوارنے کا کام۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - باغ کو سجانے کا عمل، باغیچہ سنوارنے کا کام۔